the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد 21۔دسمبر (پریس نوٹ) فہرست رائے دہندگان میں ناموں کے اندراج کی جاریہ مہم پیر 23 دسمبر کو اختتام پہنچے گی ۔ ایسے تمام رائے دہندے جن کی عمر یکم جنوری 2014ء کو 18 سال ہوجائے گی ‘ اپنے نام درج کرواسکتے ہیں ۔ ایسے شہری جن کے نام ووٹرلسٹ میں شامل نہیں وہ بھی اس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ فہرست میں ناموں کی تنقیح کے لئے اتوار 22 دسمبر کو مقامی پولنگ بوتھس پر ووٹرلسٹ کو رکھا جائے گا ۔ ناموں کے اندراج کے لئے متعلقہ پولنگ مراکز‘ حکومت مقامی ادارہ جات ‘ بلدیات کے دفاتر ‘ خصوصی کیمپس ومی سیوا مراکز پر سہولتیں فراہم کی گئی ہیں ۔ ناموں کے اندراج ‘ درستگی کے لئے ویب سائٹ ceoandhra.nic.in پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.