the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔3۔جنوری (اعتماد نیوز)آج بی جے پی اس وقت چراغ پا ہو گئی جب اس پارٹی کے وزارت عظمی کے امید وار نریندر مودی کو وزیر اعظم منموہن سنگھ نے منافرت پھیلانے والے قائد قرار دیا۔ اور 2002کے فسادات کے ذمہ دار قرار دیا۔ چنانچہ بی جے پی کے قومی صدر راج ناتھ سنگھ نے وزیر اعظم کے بیان کو افسوس ناک قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کی جانب سے مودی کو کلین چٹ کے بعد وزیر اعظم کا یہ بیان معنی خیز ہے۔ اسکے علاوہ دیگر کئی بے جے پی کے قومی سطح کے قائدین بھی وزیر اعظم کے بیان کی مذمت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.