the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

2013 کے نوبل ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا۔سب سے زیادہ ایوارڈز امریکیوں کے نام رہے۔سوئیڈن کے شہر اوسلو میں منعقد ہونے والی نوبل انعام کی تقریب میں سوئیڈن کے بادشاہ کارل گسٹاف نے ایوارڈز دیے۔امریکی سائنسدانوں Martin Karplus, Michael Levitt and Arieh Warshel کو مشترکہ طور پر کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔معاشیات کا نوبل انعام بھی 3 امریکیوں Robert Shiller, Eugene Fama and Lars Peter Hansen کے نام رہا۔2 مزید امریکی James Rothman and Randy Schekman نے مشترکہ طور پرجرمن نژادThomas Suedhof کے ساتھ طب کا نوبل انعام جیتا۔برطانویPeter Higgs اور بیلجئم کےFrancois Englert نے مشترکہ طور پر فزکس کا نوبل انعام حاصل کیا۔کینیڈا سے تعلق رکھنے والی Alice Munro نے ادب کا نوبل ایوارڈ جیتا لیکن طبیعت کی ناسازی کے باعث یہ ایوارڈ ان کی بیٹی نے وصول کیا۔ہر سال 10دسمبر کو ڈائنامائٹ ایجاد کرنے والے الفریڈ نوبل کی یاد میں نوبل ایوارڈ دیا جاتا ہے۔یہ انعام جیتنے والوں کو 12 لاکھ پچاس ہزار ڈالرز کی انعامی رقم بھی دی جاتی ہے۔شام میں کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے والے ادارے OPCW نے بھی نوبل انعام جیتا۔اس ادارے کو سراہنے کے لیے ناروے میں بھی ہزاروں افراد نے مشعل بردار جلوس نکالا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.