the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


حیدرآباد۔28۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج صبح 3:30کو ضلع اننت پورم کے کوتا چرو علاقہ میں ناندیڈ ۔بنگلور ایکپریس میں آتشزدگی سے 23افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ D1 اے سی کوچ میں پیش آیا۔جس میں جملہ 57افراد سوار تھے۔بتایا جاتا ہے کہ حادثہ کے فوری کئی افراد نے چین کھینچ کر ٹرین سے کود پڑے۔چنانچہ زخزی افراد کو اننت پورم کے دھرماورم اور پوٹا پرتی کے دواخانو ں میں منتقل کر دیا گیا۔ریلوے عہدیداروں نے یہ شبہ ظاہر کیا کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہی یہ حادثہ پیش آیا۔اس حادثہ پر وزیر اعظم منموہن سنگھ اور وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے گہرے رنج کا اظہار کیا۔وزیر اعظم منموہن سنگھ نے مرکز وزیر ریلوے ملکارجنا کھرگے سے فون پر بات چیت کے بعد تحقیقات کا حکم دیا۔ریلوے حکام نے ہیلپ لائن کب بھی تشکیل دی۔ 08022354108, 08022259271, 08022156554, 08022156553

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.