the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔19۔دسمبر (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال نے آج کہا کہ وہ شخصی طور پر حکومت بنانے کے مخالف ہیں۔تاہم انہوں نے آج میڈیا کے روبرو حکومت سنبھالنے سے متعلق انکی جماعت میں اختلاف رائے کے پائے جانے کا اعتراف کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انا ہزارے اور انکے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے لئے کروڑوں روپئے کو چند سیاسی قائدین نے خرچ کیا۔ انہوں نے کہا کہ انا ہزارے انکے استاذ ہیں اور انکا مقام انکے دل میں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.