the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔30۔دسمبر (اعتماد نیوز)مشیرآباد راجا ڈیلکس تھیٹر کے پاس واقع ٹمبر ڈپو میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں بڑے پیمانہ پر آج صبح آگ لگ گئی ۔آگ کی شدت کی وجہ سے آگ پر قابو پانے کے لئے پانچ فائر انجنوں کا تستعمال کیا گیا۔ پانچ گھنٹوں سے زائد دیر تک آگ کی شدت جاری تھی جسکی وجہ سے بھاری نقصان پیش آیا۔تاہم اس آتشزدگی کیوجوہات کا علم نہیں ہوا ۔ مقامی پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے اپنے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ جی ایچ ایم سی کمشنر سومیش کمار نے کہا کہ پوری تحقیق کے بعد اسکے ذمہ دار افراد کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.