the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



دمشق…مشرق وسطیٰ کے ممالک ان دنوں شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں،انتہائی سرد موسم کے باعث کئی ممالک میں نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔اردن ،شام ،لبنان،اسرائیل اور ترکی میں برفانی طوفان نے موسم سرد کر دیا ہے۔ قاہرہ کے کچھ علاقوں میں پہلی بار برف باری ہوئی۔ لبنان میں شدید برف باری کی وجہ سے بیروت اور دمشق کو ملانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔ مشرق وسطٰی کے ممالک خصوصا اسرائیل، اردن اور لبنان میں برف باری کا20 سالہ رکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے جاری برف باری میں وقت گزرنے کے ساتھ کمی آئی ہے۔ برف باری کے باعث سڑکیں اور اسکول بند،،جبکہ پروازیں اور ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.