the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔25۔دسمبر (اعتماد نیوز)دو ماہ قبل محبوب نگر کے پالم علاقہ میں پیش آنے والے بس حادثہ میں مہلوکین کے ورثا ہنوز غم میں ہیں۔ چنانچہ آج اندارا پارک کے پاس انہوں نے میڈیا سے کہا کہ حکومت کی جانب سے اس حادثہ کے بعد کو ئی مناسب کاروائی نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے ریاستی حکومت پر الزام لگایا کہ ریاستی حکومت صرف ایک لاکھ روپئے معاوضہ دیکر اپنی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے اس حادثہ کے کیس کو سی بی آئی کو حوالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ریاست میں بس مافیا چل رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 28ڈسمبر کو ریاست کے تمام علاقوں میں مہلوکین کے یاد میں موم بتیوں سے احتجاج کیا جائیگا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.