the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔ یکم جنوری (اعتمادنیوز) اپنے وزرات میں تبادلے کے بعد ریاستی وزیر سریدھر بابو نے آج کہا کہ انکے عہدہ میں تبادلے سے قبل وزیر اعلی کے ساتھ بات چیت کی خبر جوٹی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے متعلق مجھسے بات چیت بھی نہیں کی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں کمرشیل ٹیکس کا عہدہ سونپنے کے باوجود وہ اس عہدہ پرخدمات انجام دینے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.