the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہو ل گاندھی نے آج کہا کہ کانگریس مضبوط لوک پال بل کو لانے میں مکمل سنجیدہ ہے۔ سماجی کارکن انا ہزارے نے بھی کانگریس کے اس پہل کا خیر مقدم کرتے ہوئے لوک پال بل میں سلکٹ کمیٹی کے سفارشات کو بھی مد نظر رکھنے کی درخواست کی۔کانگریس لیڈر اجئے ماکن نے کہا کہ انا ہزارے کو کانگریس کے نائب صدر نے لوک پال بل کا خیر مقدم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.