the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج لوک پال بل کو راجیہ سبھا میں طویل سیاسی کشمکش کے بعد منظور کر دیا گیا۔ چنانچہ کل اس بل کو لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا۔سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا کہ وہ لوک سبھا میں لوک پال بل منظور ہونے کے بعد اپنے بھوک ہڑتال کو ختم کردینگے۔چنانچہ آج شام تک اس بل پر مباحث ہوتے رہے اور شام پانچ بجے اس بل پر ووٹنگ کا آغام ہوا۔ سماج وادی پارٹی ‘اور شو سینا جیسی جماعتوں کے اختلاف کے باوجود اس کو راجیہ سبھا میں منظور کر دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.