the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔11۔دسمبر (اعتماد نیوز)برطانیہ میں ہندوستانی ہائی کمشنر کی حیثیت سے رنجن متھائی نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا ۔ چنانچہ اتوار کے دن انہوں نے برطاطانیہ کے پرنسس الیزبتھ سے ملاقات کیا اور توثیق نامہ پیش کیا۔ چنانچہ انہوں نے سابق میں برطانیہ میں 2005سے 2007تک برطانیہ میں ڈپیوٹی ہائی کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ برطانیہ میں ہندوستانی ہائی کمشنر کی حیثیت سے جائیمنی بھگوتی کے معیاد ختم ہونے کی وجہ سے رنجن متھائی کو اس عہدہ کے لئے منتخب کیا گیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.