the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔13۔دسمبر (اعتماد نیوز)چارہ اسکام کے سلسلہ میں گرفار شدہ آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو کو سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کردی۔چنانچہ لالو پرساد یادو پر سی بی آئی نے 1996میں پیش آئے چارہ اسکام کے سلسلہ میں 37کروڑ کے بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔اس کیس میں لالو پرساد یادو کے ساتھ مزید 44افراد بھی ملزم قرار دئے گئے۔لالو پرساد یادو کے لئے یہ فیصلہ راحت ثابت ہو گا تاہم بد عنوانی کے الزام میں لالو پرساد یادو 6سال تک انتخاب لڑنے سے محروم بھی رہینگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.