the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔16۔دسمبر (اعتماد نیوز)آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو آج جیل سے رہا ہو چکے ہیں۔ چنانچہ دن دن قبل سپریم کورٹ نے انہیں چارہ اسکام کے سلسلہ میں ضمانت منظور کی ہے۔اور دو دن تک دستاویزی کاموں میں تاخیر کی وجہ سے آج جیل حکام نے انہیں رہا کیا۔ رہائی کے وقت جیل کے پاس بڑی تعداد میں آر جے ڈی قائدین اور کارکنوں نے انکا استقبال کیا۔ اس موقع پر لالو پراسد یادو نے تقریبا دس ہفتوں کے بعد رہائی پر میڈیا سے کہا کہ انہیں عدلیہ سے مکمل اعتماد ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.