the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔18۔دسمبر (اعتماد نیوز)قومی الیکشن کمیشن نے فہرست رائے دہندگاں کے اندراج کی تاریخ میں 23دسمبر تک توسیع کی ہے۔چنانچہ ریاستی الیکشن کمیشن کے چیف بھنور لعل نے قومی لیکشن کمیشن کو توسیع کرنے سے متعلق ایک مکتوب روانہ کیا۔چنانچہ انہوں نے اپنے مکتوب میں مزید افراد کی سہولت کے پیش نظر تاریخ میں توسیع کی درخواست کی۔جس پر قومی الیکشن کمیشن نے انکے درخواست کو قبول کرتے ہوئے 23دسمبر تک توسیع کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.