the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

(ایجنسیز)
پاکستان کے سابق فوجی حکمران جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو طبیعت کی خرابی کے باعث راولپنڈی میں فوج کے ادارہ برائے شعبۂ امراض قلب (اے ایف آئی سی) میں منتقل کیا گیا ہے۔

پرویز مشرف کو غداری کے مقدمے میں جمعرات کو عدالت میں پیش کیا جانا تھا تاہم عدالت آتے ہوئے راستے میں ان کی طبعیت خراب ہو گئی اور انھیں آرمڈ فورسز کے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.