the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔ 28۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج شہر میں سال نو کی آمد سے قبل ڈرگس اور دیگر نشہ آور اشیا کی سربراہی کے روک تھام کے لئے سٹی پولیس کمشنر نے تلاشی مہم میں شدت پیدا کر دی ہے۔ چنانچہ شہر کے مختلف اہم چوراہوں ‘پرانے شہر کے اہم مقامات اور چیک پوسٹ پر تلاشی مہم جاری ہے۔ اسکے علاوہ مختلف مارکٹ علاقوں ‘شاپنگ مالس اور ہوٹلو ں میں بھی تلاشی مہم جاری ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.