the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔30۔دسمبر (اعتماد نیوز)سال نو کے آمد سے قبل 31دسمبر کو مد .طر رکھتے ہوئے سٹی پولیس نے تحدیدات کو نافذ کردیا ہے۔ چنانچہ سٹی پولیس کے مطابق 31دسٹبر کو رات 10تا 2بجے تک فلائی اور بند رہینگے۔چنانچہ پولیس کے مطابق پی وی نرسمہا راؤ ایکسپریس وے اور آؤٹر رنگ روڈ پر اےئر ٹکٹ رکھنے والے افراد کو ہی داخلہ دیا جائیگا۔اسکے علاوہ نکلس روڈ ‘ٹینک بنڈ‘اور این ٹی آر پارک پر رخ کو موڑ دیا جائیگا۔ اسی طرح بار اور پبس میں رات بارہ بجے تک اور رات ایک بجے تک ہوٹلوں میں جشن منانے کی اجازت رہیگی۔اسکے علاوہ حیدرآباد پولیس کی جانب سے کئی اہم چوراہوں پر گاڑی کے تیزی کو جانچنے کے لئے اور شراب پیکر گاڑی چلانے والے افراد کی جانچ کے لئے خصوصی تلاشی مہم اور ویڈیو فوٹیج کو بھی نصب کیا گیا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.