the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔14۔دسمبر(اعتماد نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی کی توجہ انتخابی میدان میں اتارنے کے لئے ہندوستان کے سابق کپتان گنگولی پر ہے۔انتحابات میں لوک سبھا سیٹ دیتے ہوئے کامیابی پر انہیں کھیلوں کے وزیر کا عہدہ دینے کی بھی پیش کش کی۔چنانچہ آج سابق ہندوستانی کر کرکٹر گنگولی نے بنگالی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان دنوں کافی مصروف زندگی گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تاحال اس پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اور بہت جلد اس پر اپنے موقف کو واضح کرینگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.