the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔12۔دسمبر (اعتماد نیوز)ریاستی اسمبلی مانسونی اجلاس کا آج سے آغاز ہوا۔ لیکن پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی طرح اس اجلاس کا استقبال بھی مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے احتجاج سے ہوا۔چنانچہ ایک طرف سیما آندھرا کے ارکان اسمبلی متحدہ ریاست کی تائید میں نعرے لگارہے تھے تو دوسری طرف ٹی آر ایس اور تلنگانہ کانگریس قائدین علیحدہ ریاست کی تائید میں نعرے لگاتے ہوئے اسپیکر کے پوڈیم کو گھیر لیا۔چنانچہ اس صورت حال پر اسپیکر اسمبلی این منوہر نے ارکان سے اجلاس کے پر امن انعقاد میں تعاون کی اپیل کے باوجود ارکان کے کان میں جوں تک نہیں رینگی۔جسکے بعد تمام ارکان نے جنوبی افریقہ کے سابق صدر نلسن منڈیلا کے وفات پر خراج تحسین پیش کیا۔اور اسپیکر نے کل تک کے لئے اسمبلی اجلاس کے التوا کا اعلان کرنے پر آج کا اجلاس اختتام کو پہونچا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.