the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔14۔دسمبر(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج کہا کہ ریاست کی تقسیم کو روکنے تک وہ اپنے جد و جہد کو جاری رکھینگے۔آج انہوں نے اپنے پارٹی دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت اسمبلی میں قرار داد کے بغیر ریاست کی تقسیم کر رہی جو سراسر انصاف کے مغائر ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ آرٹیکل 3کا حکومت غلط استعمال کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو بھی ریاست کی تقسیم کی تائید کر رہے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ انکی جماعت ہی ریاست کی تقسیم کے لئے جد و جہد کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.