the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔ 28۔دسمبر (اعتماد نیوز)کانگریس رکن پارلیمنٹ وجئے واڑہ لگڑا پاٹی راج گوپال نے آج کہا کہ دونوں علاقوں میں کانگریس کو ایک بھی سیٹ ملنے والی نہیں ہے۔ انہوں نے کانگریس کے سینئر لیڈر جے سی دیواکر ریڈی کے حالیہ بیانات سے متعلق رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جے سی دیواکر ریڈی کے اپنے جذبات کا اظہار کیا جسے کوئی کانگریسی لیڈر نہ سمجھ سکا۔انہوں نے کہا کہ ریاست کی تقسیم کی صورت میں 70ارکان اسمبلی اور 12ارکان پارلیمنٹ کانگریس سے دور ہونگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.