the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔30۔دسمبر (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے بانی اروند کیجروال نے آج اپنے قیام گاہ میں اہم اجلاس کے بعد فی مکان ایک ماہ میں مفت 20 کیلو لیٹر پانی یعنی (تقریبا700لیٹر )پانی کی تقسیم کا اعلان کیا ۔چنانچہ یکم جنوری سے اس اسکیم کو رو بعمل لایا جائیگا۔اس اسکیم سے پانی کے کنکشن رکھنے والے جملہ افراد استعمال کر سکتے ہیں ۔تاہم اس سے زائد استعمال کرنے کی صورت میں اضافی چارج وصول کیا جائیگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.