the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)اتر پردیش کے ریاستی وزیر اعظم خان نے کہا کہ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو مسلمانو ں سے زیادہ ہم جنس پرستوں سے ہی دلچسپی ہے۔ انہوں رامپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مظفر نگر فساد متاثرین کو راہول گاندھی کی طرف سے کوئی امداد حاصل نہیں ہوا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس کے دور حکومت میں ہی سب سے زیادہ فرقہ وارانہ سفسادات ہوئے ہیں۔ انہوں نے کانگریس کو چیلنج کیا کہ اگر واقعی کانگریس پارٹی مسلمانوں کے فلاح سے متعلق دلچسپی رکھتی ہے تو اسے چاہئے کہ وہ انسداد فرقہ وارانہ بل کو پارلیمنٹ میں منظور کرے۔

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Arshad baig Says:
Aslkm Dear Sir You Are Saying Truth No Body Care Muslims .

Comment posted on December 28 2013
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.