the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر پٹرولیم ویرپا موئلی نے آج کہا کہ کانگریس کے وزارت عظمی کے امید وار کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی ہونگے ۔انہوں نے آج محکمہ ماحولیات و جنگلات کے قلم داں کے حصول کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جینتی نٹراجن کے استعفی سے متعلق اسکو غلط فیصلہ قرار دینا مناسب نہیں۔ چنانچہ انہوں نے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امید وار نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی صرف بولتے ہیں۔ جبکہ کانگریس ہمیشہ کام کرتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.