the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔12۔دسمبر (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے نائب صدر راہول گاندھی آج نئی دہلی کے طیرانگاہ میں حادثہ سے بال بال بچ گئے۔چنانچہ تفصیلات کے بموجب راہول گاندھی رائے بریلی سے دہلی ایک طیارہ میں آرہے تھے اور وہ طیارہ دہلی طیرانگاہ میں میں لینڈنگ کے قریب تھا کہ اسی وقت اسکے سامنے ایک دوسرا بھی طیارہ اسکے سامنے موجود ہونے پر پائلیٹ نے بڑی ہوشیاری سے طیارہ کے رخ کو موڑ دینے کی وجہ سے راہول گاندھی حادثہ سے بچ گئے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.