the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔28۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال نے دہلی کے وزیر اعلی حیثیت سے حلف برداری لی۔ چنانچہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے انہیں حلف برداری دلایا۔ اس موقع پر رام لیلا میدان میں عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔اروند کیجروال ک ساتھ دیگر چھ وزرا کو بھی دہلی کابینہ میں جگہ دی گئی۔حلف برداری کے بعد اروند کیجروال نے کہا کہ آج کا دن تاریخ کا سب سے اہم دن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف حکومت کے قیام کے ساتھ انکی جو جہد رکنے والی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے تعاون سے ہی بد عنوانی کا خاتمہ ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چلانے والے عہدیدار ‘پولیس نہیں بلکہ عوام ہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھ جیسا عام انسان کا وزیر اعلی بننا عوام کی ہی کامیابی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.