the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال نے کہا کہ حکومت کے قیام کے سلسلہ میں اب وہ دہلی کے عوام سے مشورہ حاصل کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مناسب وقت میں حکومت قائم کرنے کے لئے انکی جماعت سنجیدہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکے مکتوب کا بی جے پی نے کوئی جواب نہیں دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے انتخابی منشورہ ہر صورت میں عمل میں لانے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں جاری صورت حال کے خاتمہ کے لئے وہ 25لاکھ خطوط جس میں دہلی کے عوام سے حکومت کے قیام پر مشورہ ہوگا تقسیم کرتے ہوئے رائے حاصل کی جائیگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.