the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز) زکیہ جعفری نے آج احمد آباد عدالت کے فیصلہ کے بعد میڈیا سے کہا کہ وہ حصول انصاف تک اپنے جد و جہد کو جاری رکھینگی۔چنانچہ آج احمد آباد عدالت کی جانب سے نریندر مودی کو بری قرار دینے پر انہوں نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فیصلہ کے خلاف اعلی عدالت سے رجوع ہونگے۔2002میں گودھرا میں گلبرگ سوسائٹی کے فسادات میں کانگریس رکن پارلیمنٹ احسان جعفری سمیت کئی افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ جس پر سپریم کورٹ کے تفتیشی ٹیم نے نریندر مودی سے پوچھ تاچھ کے بعد نریندر مودی کو تمام مقدمات سے بری کر دیا جس پر زکیہ جعفری نے چیلنج کرتے ہوئے احمد آباد عدالت میں درخواست داخل کی۔ اور آج اسکا فیصلہ سنایا گیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.