the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔ 28۔دسمبر (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر ریلوے ملکارجنا کھرگے نے آج صبح 3:30بجے پیش آئے نادیڈ۔بنگلور ایکسپریس میں آگ لگنے کے حادثہ کے بعد کہا کہ حادثہ پر مکمل تحقیاقت کئے جائینگے۔ انہوں نے مزید کہ حادثہ کے مہلوکین کے ورثا کی ہر ممکن امداد کی جائیگی۔ انہوں نے آج جائے حادثہ کا دورہ کرنے کے بعد کہا کہ ٹرنوں مں شراب ‘اور دھمکے دار اشیا کی منتقلی کے روک تھام کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائینگے۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹرنوں میں عوامی تحفظ پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائیگی۔واضح رہے کہ آج صبح کے اولین ساتعوں میں اننت پورم ضلع کے کوتا چیرو علاقہ میں ناندیڈ ۔بنگلور ایکسپریس کے اے سی کوچ میں آتشزدگی سے جملہ 23افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو کم سن بھی شامل تھے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.