the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔14۔دسمبر (اعتماد نیوز)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج وائی ایس جگن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے کہا کہ ریاست کی تقسیم اور چھوٹی ریاستوں کی تشکیل سے متعلق وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن کا موقف تیسرے محاذ سے بھی بڑھکر ہے۔انہوں نے کہا کہ آندھرا پردیش کی عوام جگن کے اقتدار کے انتظار میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے اچانک انتقال کے بعد بہار میں دو دن کا سوگ منایا گیا۔قبل ازیں وائی ایس جگن کو پٹنہ میں جے ڈی یو کے قائدین نے استقبال کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.