the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

تہران، 2 جنورى (رائٹر)جنوبى ايران ميں آج آئےزبردست زلزلے ميں ايک شخص ہلاک اور 30 زخمى ہوگئے ہيں۔ ريختر اسکيل پر اس زلزلے کى شدت پانچ اعشاريہ پانچ ماپى گئى ہے۔
ايران کے سرکارى ٹيلى ويژن نے بتايا کہ ہوربھوجگان صوبے ميں آئے اس زلزلے سے ايک شخص کے مرنے اور 30 کے زخمى ہونے کى خبر موصول ہوئى ہيں۔ اس زلزلے سے مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور بجلى کى سپلائى متاثر ہوئى ہے۔
ذرائع نے بتايا کہ  تہران سے تقريباً 1200 کلوميٹر باستاک شہر ميں آج صبح سويرے آئے اس زلزلے سے لوگوں ميں دہشت پھيل گئى اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
مقامى افسران نے بتايا کہ بچاؤ کارکنوں کو راحت کے لئے لگايا گيا ہے اور بجلى کى سپلائى بحال کردى گئى ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.