the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com





جاڑے کو دور بھگانے کا آسان حل ہے سوئیٹر پہن لینا، لیکن یہ ہے  جدید دور کا ٹیکنالوجی بھرا سوئیٹر جو جذبات بیان کرے گا۔

سین فرانسسکو کی کمپنی نے کیا ہے یہ ہائی ٹیک سوئیٹر تیار، جو پہننے والے کے موڈ کے حساب سے رنگ بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، اس میں لگی ایل ای ڈی لائیٹس  اس بات کا اظہار کردیتی ہیں کہ دل اور  دماغ میں کیا احساسات چل رہے ہیں ، اس میں ہاتھوں کے پاس سینسرز لگائے گئے ہیں ، جو پہننے والے کے جذبات بیان کر دیتے ہیں ، جس سے کالر میں لگی روشنیاں فورا جل اٹھتی ہیں۔

یعنی اس سوئیٹر کو پہننے پر ہری اور نیلی شعاعیں نکلنے لگیں تو اس کا مطلب ہوا کہ پہننے والا ہے  پرسکون اور پر اطمینان ، جبکہ جامنی روشنی جوش، لال  نروس یا محبت میں اور  پیلے رنگ کی لائیٹ انتہائی خوشی کو بیان کرتی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.