the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

(ایجنسیز)
بنکاک…تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں،جھڑپوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہو ئے۔تھائی لینڈ میں آئندہ سال فروری میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے خلاف سیکڑوں افرا دبنکاک اسٹیڈیم کے سامنے جمع ہوئے اور اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔اسٹیڈیم کے جمنازیم میں تھا ئی الیکشن کمیشن انتخابی امیدواروں کو رجسٹر کررہا ہے۔5سو کے قریب مظاہرین نے جمنازیم کا گیٹ توڑ کر اندر گھسنے کی کوشش کی۔ تھائی لینڈ کی وزیراعظم ینگ لک شناوترا نے 2 فروری کو انتخابات کا اعلان کیا ہے، جسے اپوزیشن نے مسترد کرکے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.