the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔4۔جنوری (اعتماد نیوز)مادیگا رزرویشن پوراٹا سمیتی کی جانب سے تلنگانہ علاقہ میں ایک نئی سیاسی جماعت کا قیام عمل میں آیا۔ چنانچہ اس جماعت کے بانی مندا کرشنا مادیگا ہیں۔ آج انہوں نے اپنی پارٹی کے قیام کے موقع پر کہا کہ سماجی انصاف کو مد نظر رکھتے ہوئے اس جماعت کا قیام عمل میں لگایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں سماجی انصاف دلانے سے تمام سیاسی جماعتیں خالی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.