the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدراآباد۔21۔دسمبر (اعتماد نیوز)تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے سربراہ کے چندرا شیکھر راؤ تلنگانہ میں بی جے پی کی طاقت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان دنوں کے سی اآر اپنے پارٹی کے اہم قائدین سے رابطہ میں ہیں۔ اور وہ ان سے تلنگانہ میں کانگریس اور بی جے پی سے سخت مقابلہ کرنے کے لئے مکمل تیاری کرنے میں مصروف ہیں۔ ٹی اآر ایس سربراہ اس بات کا بھی اندازہ لگا رہے ہیں کہ اگر انکی جماعت کو کانگریس میں ضم کرنے کی صورت میں انکا کیا مستقبل ہو گا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.