the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

تلنگانہ سکریٹریٹ میں انٹرنیٹ خدمات بحال کر دی گئیں۔دنیا بھر میں سائبر وائرس حملوں کے سبب گزشتہ روز عارضی طورپر تلنگانہ سکریٹریٹ میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کردیا گیا تھا اور آج یہ خدمات بحال کردی گئیں۔افسروں کے مطابق تقریبا 150سے زائد ممالک میں سائبر وائرس کے پھیل جانے کے سبب سکریٹریٹ کے کمپیوٹرس کو اس سے محفوظ رکھنے کے لئے عارضی طورپر انٹرنیٹ خدمات کو معطل کردیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.