the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔27۔دسمبر (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال نے آج کہا کہ وہ رام لیلا میدان میں منعقد شدنی انکے تقریب حلف برداری میں انکے دیگر ساتھیوں کی طرح وہ بذریعہ میٹرو وہ روانہ ہونگے۔صحافیوں کی جانب سے حلف برداری سے عین ایک دن قبل انکی موجودہ حالت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہونے انہوں نے کہا کہ وہ بہت بڑی ذمہ داری کا احساس رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر سب مل کر کام کرنے کی صورت میں دنیا کو بھی بد لا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انکی تقریب حلف برداری میں کوئی وی آئی پیز نہیں ہونگے۔اروند کیجروال کے اس اقدام سے دہلی کے عوام میں موجودہ سیاسی نظام سے متعلق ایک نئی امید کی کرن پیدا ہو رہی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.