the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

(ایجنسیز)

انقرہ…ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان نے اپنی کابینہ کے 10وزرا تبدیل کر دیے ہیں ، جن میں ایک نائب وزیر اعظم بھی شامل ہیں۔ اس سے پہلے ترکی کے 3وزیر اپنے بیٹوں پر کرپشن کے الزامات سامنے آنے کے بعد مستعفی ہوگئے تھے۔ وزیراعظم اور 2مستعفی وزرا نے کرپشن کے الزامات کو حکومت اور عوام کے خلاف سازش قرار دیا۔ الزامات سامنے آنے کے بعد استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.