the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔4۔جنوری (اعتماد نیوز)آج گوا سشنس کورٹ نے تہلکہ چیف ترون تیج پال کے عدالتی تحویل میں توسیع کردی۔آج گوا سشنس کورٹ میں ترون تیج پال کے وکیل نے استغاۃ کیا کہ ترون تیج پال سے پولیس پوچھ تاچھ نہیں کر رہی ہے۔ اس لئے انکو ضمانت منظور کی جائے۔ تاہم مخالف وکیل نے دعوی کیا کہ اس کیس کی سماعت کے اختتام تک انکو ضمانت منظور نہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ 30نومبر کو جنسی ہراسانی کے الزام میں ترون تیج پال کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.