the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔11۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج کانگریس ہائی کمان نے خود کانگریس حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے والے سیما آندھرا کے ارکان پارلیمان نے ان کو پارٹی سے معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔چنانچہ آج کانگریس کے سرکاری نمائندے پی سی چاکو نے میڈیا سے کہا کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تحریک پیش کرنے والو ں کو پارٹی سے معطل کر دیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کوئی جماعت انتخابات کے لئے تیار نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق کانگریس ہائی کمان سیما آندھرا کے ارکان کو معطل کرنے سے زیادہ انہیں نا اہل قرار دیتے ہوئے کاروائی کرنے کو ہی ترجیح دے رہی ہے۔ تاہم اس وقت پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بعد ان ارکان پر کاروائی کا امکان ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.