the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔14۔دسمبر(اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیہڈو نے آج ومیر اعلی مدھیہ پردیش شو راج سنگھ چوان کے حلف برداری میں شرکت کے بعد بی جے پی کے اعلی قائدین نے ایک کے اڈوانی ‘راجناتھ سنگھ ‘نریندر مودی اور سشما سوراج سے الگ الگ ملاقات کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چندرا بابو نائیڈو نے ان تمام کو ریاست کی تازہ صورت حال سے واقف کر وایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.