the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

(ایجنسیز)
بنگلادیش میں عام انتخابات آئندہ ماہ ہوں گے ملک بھر میں فوج تعینات کی جارہی ہے۔ حزب اختلاف نے انتخابات کے بائیکاٹ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔حزب اختلاف کی اٹھارہ پارٹیوں کے اتحاد کی رہنما خالدہ ضیاء نے ملک گیر ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شیخ حسینہ مستعفی ہوں اور اقتدار غیر جانبدار حکومت کے حوالے کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ہڑتال اور احتجاج جاری رہے گا۔ شیخ حسینہ نے حزب اختلاف کا مطالبہ رد کرتے ہوئے نگراں کابینہ تشکیل دے دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.