the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


(ایجنسیز)
امریکی ریاست نیویارک میں31 گاڑیا ں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلین میں بروکلین کی مرکزی شاہراہ پر برف باری کے باعث ہونے والی پھسلن نے ڈرائیوروں کے لیے گاڑیا ں چلا نا مشکل کردیا اور 31گاڑیاں ایک آپس میں ٹکراگئیں۔حادثے میں 8 افرادزخمی بھی ہوئے لیکن خوش قسمتی سے کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کے بعد کئی گھنٹوں تک شاہراہ پر ٹر یفک کی آ مدور فت معطل رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.