the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔14۔دسمبر(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ بد عنوانی کا مقابلہ کرنے کے لئے لوک پال بہترین ہتھیار ہے۔ چنانچہ آج نئی دہلی میں انہوں نیت مام سیاسی جماعتوں سے پارلیمانی ایوان راجیہ سبھا میں اسکی تائید کی اپیل کی۔ راہول گاندھی نے لوک پال کے پیچھے عام آدمی پارٹی کے دباؤ کے امکان کو مسترد کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ لوک پال کے ذریعہ بد عنوانی کے انسداد میں ایک بڑھتا قدم ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.