the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔16۔دسمبر (اعتماد نیوز)لوک پال بل کے لئے غیر معینہ بھوک ہڑتال کرنے والے سماجی کارکن انا ہزارے کا ہڑتال آج اپنے ساتویں دن میں داخل ہونے کی وجہ سے انا ہزارے کی صحت متاثر ہو چکی ہے۔ چنانچہ انا ہزارے کے قریبی سریش پٹھارے نے کہا کہ انا ہزارے کا وزن ہڑتال کی وجہ سے 4.3 کیلو کم ہو چکا ہے۔ دوسری جانب انا ہزارے کے ہڑتال کے پیش نظر حکومت کی جانب سے بل میں ترمیم پر انا ہزارے ٹیم کی جانب سے خیر مقدم کی جارہی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.