the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


…امریکا کی متعدد ریاستوں میں برف باری نے جہاں نظام زندگی متاثر کیا،وہیں امریکا میں موجود سیاحوں کیلئے کرسمس کو مزید خوشگوار بنا دیا۔امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث اسکول اور سرکاری ادرے بند کر دیئے گئے ہیں۔ واشنگٹن،فلاڈیلفیا اور دیگر پانچ ریاستو ں کے کچھ حصوں میں دن کے آغاز کے ساتھ ہی برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ہائی ویز پر برف کی4 انچ موٹی تہہ کی وجہ سے 83 حادثات ہوچکے ہیں ۔ واشنگٹن،فلاڈیلفیا اور نیویارک میں ٹرین سروس اور پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں، سیاحوں نے اس موسم کا خوب مزہ لیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.