the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔4۔جنوری (اعتماد نیوز)ریاستی وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے آج کہا کہ ریاستی حکومت اقلیتوں کو قرضہ جات کی فراہمی میں پیچھے رہ گئی ہے۔ چنانچہ آج وزیر اعلی نے جوبلی ہال میں منعقدہ ریاستی سطح کے بینکروں کے 182 ویں اجلاس میں اقلیتی طبقہ کی ترقی میں خامیوں کا اعتراف کیا۔انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے ایس سی ‘ایس ٹی طبقہ کو 60فیصد سبسڈی پر قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.