the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔25۔دسمبر (اعتماد نیوز)اسپیکر اسمبلی این منوہر آج علیحدہ تلنگانہ کے بل میں ماباد کاروائی کے لئے اتر پردیش کے دار الحکومت لکھنؤ روانہ ہو چکے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اتا را کھنڈ کی تقسیم کے وقت اتر پردیش کے اسمبلی میں اتا را کھنڈ ریاست کے بل کی پیشکشی اور دیگر امور کو جاننے کے لئے آج اتر پردیش روانہ ہو چکے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اسپیکر اسمبلی این منوہر لکھنو پہونچ گئے ہیں۔ اور دو دن بعد واپس ہونگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.