the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔30۔دسمبر (اعتماد نیوز)آسٹریلیا کے ملبورن میں ایک ہندوستانی طالب علم پر چند افراد نے اجتماعی طور پر حملہ کر دیا جسکی وجہ سے طالب علم کوما میں چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق منرآج سنگھ ملبورن یونیورسٹی میں بی کام کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ چنانچہ ان پر آٹھ افراد پر مشتمل ٹولی نے حملہ کر دیا انکے ساتھ ایک اور خاتون بھی شامل تھی۔چنانچہ ان پر گھونسوں سے اور لات مار کر حملہ کر دیا گیا۔ چنانچہ انکے نیچے گر جانے کے بعد انہیں چھڑی سے بھی مارا گیا۔ مقامی پولیس نے ایک فوٹیج کو بھی پیش کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مینز ہاکی ورلڈ کپ 2018 کون جیتیں گا؟

آسٹریلیا
انڈیا
بیلجیم
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.